Book Size (cm): 18*14*5
Book Size (Inc): 7*5.5*0.50
زیارتِ عاشورہ اہلِ بیت علیہم السلام سے عقیدت، وفاداری اور امام حسین علیہ السلام کے غم میں ڈوبے دلوں کی ترجمانی ہے۔ یہ کتاب مکمل عربی متن کے ساتھ ساتھ سلیس اور دل کو چھو لینے والا اردو ترجمہ بھی پیش کرتی ہے۔ زیارت عاشورہ کی فضیلت، فوائد، معجزات اور اس کے ورد سے حاصل ہونے والے روحانی اثرات بھی اس کتاب میں شامل کیے گئے ہیں۔
یہ کتاب ان عاشقانِ کربلا کے لیے ہے جو روزانہ زیارتِ عاشورہ پڑھنا چاہتے ہیں، یا محرم الحرام میں خاص طور پر اہتمام کے ساتھ زیارت کا ورد کرتے ہیں۔پیار، وفا، صداقت اور قربانی کی علامت، زیارت عاشورہ ہر گھر کی ضرورت ہے۔
ایصالِ ثواب کے لیے اپنے فوت شد گان پیاروں کے نام پرنٹ کروائیں اور مرحومین کو بخشش کا تحفہ دیجیے
قرآنِ پاک، سورہ یٰسین، پنج سورہ، پنج پارے، وظائف، درودِ پاک، مکمل سیپارے سیٹ، عبادات و دعاؤں پر مشتمل کتب — رمضان شریف اور روزمرہ دعاؤں کے ساتھ ساتھ خاص ورد جیسے درودِ تنجینا، درودِ تاج، درودِ ناریہ، درودِ رضوی، درودِ کبریٰ، درودِ ماہی، درودِ قبرستان، وردِ مبین اور سورہ یٰسین — کچھ بھی پرنٹ کروائیں ہمارے پاس سب کچھ دستیاب ہے۔
یہ تمام کتب و اوراق آپ اپنے پیارے بزرگوں اور مرحومین کے نام سے ایصالِ ثواب کے لیے خاص طور پر چھپوا سکتے ہیں۔
پر Bookshubz خوبصورت انداز، معیاری طباعت اور خالص نیت کے ساتھ صرف
اہم وضاحت :
ہماری بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ جو پروڈکٹ تصویر اور تفصیل میں دکھائی جائے، وہی آپ تک پہنچے۔
البتہ بعض اوقات قرآنِ پاک، سپارے، سورہ یٰسین، پنج سورہ اور دیگر اسلامی مطبوعات کے ٹائٹل یا رنگ میں معمولی فرق ہو سکتا ہے، جو مختلف پرنٹنگ ایڈیشنز کی وجہ سے ہوتا ہے۔
لیکن آپ مکمل تسلی رکھیں، اس فرق کا اثر صرف ظاہری رنگ و روپ تک محدود ہوتا ہے۔
اندرونی مواد، عبارت، صفحات اور طباعت کا معیار ہمیشہ ویسا ہی اعلیٰ اور مستند ہوتا ہے جیسا آپ کو بتایا گیا ہے۔
ہم پیشگی معذرت کے ساتھ یہ وضاحت کرتے ہیں کہ ہمارا مقصد صرف کتاب بیچنا نہیں بلکہ آپ کے اعتماد کی قدر کرنا ہے۔
ہم وہی بھیجتے ہیں جو دکھاتے ہیں، اور معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔
ہمارا مقصد :
صرف کاروبار کرنا نہیں، بلکہ ایک مقدس فریضے کی ادائیگی ہے — علمِ دین کو عام کرنا، قرآنِ پاک اور اسلامی کتب کو ہر گھر، ہر دل تک پہنچانا۔
ہم یہ کام دل سے کرتے ہیں، اس یقین کے ساتھ کہ شاید کسی کے ہاتھ تک پہنچی ہوئی ایک کتاب اس کی زندگی بدل دے، اس کا دل منور کر دے، اور ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے۔
ہم چاہتے ہیں :کہ دین کی روشنی ہر شخص تک پہنچے — خوبصورت طباعت، پائیدار جلد، آسان فہم انداز اور مکمل اعتماد کے ساتھ۔
ہمارا ہر قدم، ہر کتاب، ہر پیکٹ اس نیت سے تیار ہوتا ہے کہ یہ کسی کے لیے علم، ہدایت اور نجات کا ذریعہ بنے۔
آپ بھی اس نیکی میں شامل ہوں
آج ہی آرڈر کریں : اور خود محسوس کریں کہ معیاری اور خلوص سے بھیجی گئی اسلامی کتابیں دل پر کیسا اثر چھوڑتی ہیں
₨ 2,000 Original price was: ₨ 2,000.₨ 1,600Current price is: ₨ 1,600./-
₨ 600 Original price was: ₨ 600.₨ 500Current price is: ₨ 500./-
₨ 1,600 Original price was: ₨ 1,600.₨ 1,400Current price is: ₨ 1,400./-
₨ 700 Original price was: ₨ 700.₨ 650Current price is: ₨ 650./-
₨ 1,600 Original price was: ₨ 1,600.₨ 1,100Current price is: ₨ 1,100./-
₨ 2,500 Original price was: ₨ 2,500.₨ 1,500Current price is: ₨ 1,500./-
2023 © BOOKS HUBZ. All Rights Reversed.
WhatsApp us