Shop by Categories

Product Details

Terhi Laker
ٹیڑھی لکیر

Original price was: ₨ 900.Current price is: ₨ 799./-

Writer : Ismat Chugtai

Category :Afsany

Page : 352

Binding : Hard Binding

Page Quality : Good

SHARE:

“ٹیڑھی لکیر”عصمت چغتائی کا ایسا شاہکار ناول ہے جس میں انہوں نے سوانحی انداز اپنایا ہے۔ اس ناول میں ہیروئین شمن کی پیدائش سے لے کر جوانی تک کے دلچسپ واقعات کو ڈرامائی انداز میں یوں پیش کیا گیا ہے کہ کردار نگاری، پلاٹ اورقصے پربھاری پڑ گئی ہے۔ اس ناول کی ہیروئن “شمن” کے ارد گرد ساری کہانی کا تانا بانا بنا گیا ہے۔ اس کردار کے اندر بچپن سے ہی بغاوتی عنصر موجود ہے۔ اس نے ہاسٹل میں رہ کر تعلیم حاصل کی، نوکری کی، شادی بھی اپنے پسند سے کی، مگر نباہ نہ ہونے کی صورت میں لڑائی بھی کی اور نوبت یہاں تک آ پہنچی کہ شوہر ہی گھر چھوڑ کر بھاگ گیا۔ “ٹیڑھی لکیر” میں شمن کی شکل میں ایک ایسا کردار ہے جو ایک آزاد، اور روشن خیال لڑکی ہے، اوراسےجگہ جگہ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، یہ ناول شمن کی فکری کج روی اور آزاد خیالی کی طرف ا

Related Products