Shop by Categories

Product Details

Sharah Ramoz e Baykhudi
شرح بے خودی

Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 390./-

Writer : Allama Muhammad Iqbal

0ategory : Poetry

Page : 224

Binding : HArd Binding

Page Quality : Good

SHARE:

‌‌

شاعر مشرق علامہ اقبال کی مثنوی “اسرار بے خودی” اور “رموز بیخودی ” اپنی وسیع مفاہیم ،موضوع ، فنی اور صوری اعتبار سے اہم ہے۔ زیر مطالعہ اقبال کی” رموز بیخودی ” کا تفہیمی ترجمہ ہے، جس کو پروفیسر غلام دستگیر شہاب نے تحریر کیا ہے۔ جو سلیس ،رواں ،جامع ،فاضلانہ اور ہر لحاظ سے مکمل ہے۔ جو ایسے باکمال مترجم کی شخصیت جھلکتی ہے ۔جسے اردو اور فارسی دونوں زبانوں پر یکساں عبور حاصل ہے۔اس کتاب کا مطالعہ شاعر مشرق کے فلسفہ خودی کو سمجھنے میں معاون ہے۔

Related Products