₨ 500 Original price was: ₨ 500.₨ 390Current price is: ₨ 390./-
Writer : Allama Muhammad Iqbal
Category : Poetry
Page : 192
Binding : Hard Binding
Page Quality : Good
“اسرار خودی”علامہ اقبال کی فلسفیانہ خیالات کی حامل فارسی مثنوی ہے یہ مثنوی 1915ء میں شائع ہوئی، اس مثنوی میں علامہ نے ایک مکمل ضابطہ حیات پیش کیا ہےجس کا محور و مرکزخودی ہے ، “اسرار خودی” میں خودی کی حقیقت و ماہیت اور قوت و صلاحیت کا بیان ہے،اور اس کی پرورش و استحکام کے لیے ایک مکمل لائحہ عمل تجویز کیا گیا ہے، روایتی مثنوی کی طرح اقبال نے اپنے افکار کی توضیح کے لیے تمثیل کا سہارا بھی لیا ہے،جس کامقصدداستان و واقعہ کے ذریعے مفہوم کو پوری طرح واضح کرنا ہے۔ اس کے علاوہ فلسفے کے ٹھوس مسائل کو شاعرانہ لطافت کے ساتھ سمونے کے لیے تخیل کی رنگینی سے بھی کام لیا گیا ہے، زیر نظر کتاب “اسرارخودی” کے فارسی اشعار کی اردو شرح ہے، جس کو یوسف سلیم چشتی نے بڑے ہی شرح و بسط سے انجام دیا ہے۔
2023 © BOOKS HUBZ. All Rights Reversed.
WhatsApp us