Shop by Categories

Product Details

Noorani Qaidah Tajwedi
نورانی قائدہ تجویدی

Original price was: ₨ 200.Current price is: ₨ 150./-

Color: Four Color
Categories: Surahs
Paper: Art Paper
Size: 10 x 7.5
Pages: 32
Binding: Card Cover
Weight: 0.090 kg

SHARE:

نورانی قائدہ (تجویدی) قرآنِ کریم کی درست ادائیگی، تلفظ اور مخارج کی بنیاد رکھنے والا ایک نہایت مستند، مفصل اور آسان فہم قاعدہ ہے۔ یہ کتاب ان طلباء کے لیے تیار کی گئی ہے جو قرآنِ مجید کو تجوید کے اصولوں کے ساتھ پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں۔

اس میں عربی حروف کی پہچان، حروفِ مرکب، حرکات، تنوین، سکون، مد، تشدید، قلقلہ، اخفاء، ادغام، اظہار، اور دیگر تمام تجویدی قواعد کو مرحلہ وار اور مشقوں کے ساتھ سمجھایا گیا ہے۔

یہ قاعدہ دینی مدارس، آن لائن کورسز، اسکولز اور گھر میں قرآن سیکھنے کے لیے انتہائی موزوں ہے۔ بچوں، نوآموزوں اور بڑوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ یہ قاعدہ قرآنِ پاک کی درست تلاوت کا بنیادی زینہ ہے۔

کوالٹی اور معیار  پر ذرّہ برابر بھی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا

“ہماری ہر کتاب میں معیار، صفحات، جلد اور طباعت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے — کوالٹی پر ذرّہ برابر بھی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔”

ہمارے اسٹور پر دستیاب قرآن پاک اور دیگر اسلامی کتب میں آپ کو ہر وہ خوبی ملے گی جو ایک اعلیٰ معیار کی کتاب میں ہونی چاہیے

 صفحات: قرآنی پیپر، امپورٹڈ یا اعلیٰ آفسیٹ پیپر پر شائع شدہ، نہایت نرم، سفید اور آنکھوں کو بھانے والے۔

 طباعت: صاف، واضح اور بڑے حروف میں چھپائی، تاکہ ناظرہ اور حفظ کرنے والوں کے لیے آسانی ہو۔

جلد: کارڈ، ہارڈ یا ویلوٹ کور میں مضبوط اور پائیدار جلد، جو نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ لمبے عرصے تک محفوظ رہے۔

انداز و ڈیزائن: مکہ و مدینہ شریف کے طرز پر دلکش انداز میں ڈیزائن شدہ، جو دل کو بھا جائے۔

 سائز اور اقسام: ہر سائز میں دستیاب — چھوٹا، درمیانہ، بڑا، جیب سائز، اور خاص طور پر بڑے اور موٹے حروف والے قرآن مجید۔

 اقسام: ترجمے والے، بغیر ترجمے والے، تجویدی، رنگین، سیپارے، پنج سورہ، یٰسین، وظائف، جہیز ایڈیشن، ویلوٹ بکس، اور خصوصی اجراء۔

الحمدللہ، ہم وہی کتاب بھیجتے ہیں جو آپ کو تصویر اور تفصیل میں دکھائی جاتی ہے۔ جو بتایا جائے وہی ملتا ہے، اور جو دیکھایا جائے وہی پہنچایا جاتا ہے۔ ہم صرف بیچنے والے نہیں، اعتماد کا نام ہیں۔

 اگر آپ چاہتے ہیں قرآن پاک یا اسلامی کتاب ایسی ہو جو دل کو بھی بھائے اور معیار پر بھی پوری اترے — تو آپ کا انتخاب درست ہے  اب دیر کس بات کی ابھی ہمارے اسٹور سے آرڈر کریں

 

 ایصالِ ثواب کے لیے اپنے فوت شد گان پیاروں کے نام پرنٹ کروائیں اور مرحومین کو بخشش کا تحفہ دیجیے

قرآنِ پاک، سورہ یٰسین، پنج سورہ، پنج پارے، وظائف، درودِ پاک، مکمل سیپارے سیٹ، عبادات و دعاؤں پر مشتمل کتب — رمضان   شریف اور روزمرہ دعاؤں کے ساتھ ساتھ خاص ورد  جیسے درودِ تنجینا، درودِ تاج، درودِ ناریہ، درودِ رضوی، درودِ کبریٰ، درودِ ماہی، درودِ قبرستان، وردِ مبین اور سورہ یٰسین — کچھ بھی پرنٹ کروائیں ہمارے پاس سب کچھ دستیاب ہے۔

یہ تمام کتب و اوراق آپ اپنے پیارے بزرگوں اور مرحومین کے نام سے ایصالِ ثواب کے لیے خاص طور پر چھپوا سکتے ہیں۔

پر   Bookshubz خوبصورت انداز، معیاری طباعت اور خالص نیت کے ساتھ صرف

 

 

 : اہم وضاحت

ہماری بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ جو پروڈکٹ تصویر اور تفصیل میں دکھائی جائے، وہی آپ تک پہنچے۔

البتہ بعض اوقات قرآنِ پاک، سپارے، سورہ یٰسین، پنج سورہ اور دیگر اسلامی مطبوعات کے ٹائٹل یا رنگ میں معمولی فرق ہو سکتا ہے، جو مختلف پرنٹنگ ایڈیشنز کی وجہ سے ہوتا ہے۔

لیکن آپ مکمل تسلی رکھیں، اس فرق کا اثر صرف ظاہری رنگ و روپ تک محدود ہوتا ہے۔

اندرونی مواد، عبارت، صفحات اور طباعت کا معیار ہمیشہ ویسا ہی اعلیٰ اور مستند ہوتا ہے جیسا آپ کو بتایا گیا ہے۔

ہم پیشگی معذرت کے ساتھ یہ وضاحت کرتے ہیں کہ ہمارا مقصد صرف کتاب بیچنا نہیں بلکہ آپ کے اعتماد کی قدر کرنا ہے۔

ہم وہی بھیجتے ہیں جو دکھاتے ہیں، اور معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔

: ہمارا مقصد 

ہمارا مقصد  : صرف کاروبار کرنا نہیں، بلکہ ایک مقدس فریضے کی ادائیگی ہے — علمِ دین کو عام کرنا، قرآنِ پاک اور اسلامی کتب کو ہر گھر، ہر دل تک پہنچانا۔

ہم یہ کام دل سے کرتے ہیں، اس یقین کے ساتھ کہ شاید کسی کے ہاتھ تک پہنچی ہوئی ایک کتاب اس کی زندگی بدل دے، اس کا دل منور کر دے، اور ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے۔

ہم چاہتے ہیں  :کہ دین کی روشنی ہر شخص تک پہنچے — خوبصورت طباعت، پائیدار جلد، آسان فہم انداز اور مکمل اعتماد کے ساتھ۔

ہمارا ہر قدم، ہر کتاب، ہر پیکٹ اس نیت سے تیار ہوتا ہے کہ یہ کسی کے لیے علم، ہدایت اور نجات کا ذریعہ بنے۔

آپ بھی اس نیکی میں شامل ہوں

آج ہی آرڈر کریں : اور خود محسوس کریں کہ معیاری اور خلوص سے بھیجی گئی اسلامی کتابیں دل پر کیسا اثر چھوڑتی ہیں۔

Related Products