₨ 800 Original price was: ₨ 800.₨ 590Current price is: ₨ 590./-
Writer : Umera Ahmed
Category : Novel
Page : 176
Binding :
Page Quality :
عمیرہ احمد لکھتی ہیں کہ “میری ذات ذرہ بے نشاں” میری پہلی کتاب ہے ۔ اس میں شامل کہانیاں میری ابتدائی تحریروں میں سے ہیں ۔ ایک چیز میں پورے دعوے سے کہہ سکتی ہوں کہ یہ کہانیاں میں نے سوچی ہیں اور لکھی ہیں ۔
میری ذات زرہِ بے نشاں ایک ایسی مظلوم عورت کی کہانی ہے جس نے اپنی ساری زندگی اپنے اوپر لگنے والی تہمت کی نذر کردی اور اللہ کے نام پر صبر کرتی رہی۔ اپنے ہی گھر والوں نے اسے گھر سے نکال دیا اور ایک گرے ہوئے انسان سے اس کی شادی کردی اور پھر اس پر مصائب کی بارش شروع ہوگئی لیکن اس عورت نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا۔
میری ذات زرہِ بے نشاں ہمارے معاشرے کی ایسی تحریر ہے جو ہم اپنے اطراف میں دیکھتے ہیں لیکن آنکھیں بند کر کے گزر جاتے ہیں۔ عمیرہ احمد نے اس ناول کو اتنی بہتر انداز میں پیش کیا ہے کہ پڑھنے والا اس ناول کے سحر میں کھو جاتا ہے اور اس کی آنکھوں سے سیل رواں ہوجاتے ہیں
2023 © BOOKS HUBZ. All Rights Reversed.
WhatsApp us