Shop by Categories

Product Details

Manzil with English Translation
منزل انگلش

Original price was: ₨ 300.Current price is: ₨ 220./-

Category :  ,
  • Color : Four Color
  • Paper : Matt Paper
  • Size : 8 x 6
  • Pages : 48
  • Binding : Hard Cover
  • Weight : 0.170 kg

SHARE:

Manzil is a well-known collection of selected Qur’anic chapters and verses, arranged by leading scholars to serve as a daily spiritual safeguard and source of comfort. Below is a concise overview in English.

Manzil: Virtues and Benefits
• Spiritual protection: A proven shield against sorcery, evil eye, envy, and whisperings of jinn and devils.
• Prophetic practice: Each passage was recited or recommended by the Prophet Muhammad ﷺ in authentic narrations.
• Inner peace: Regular recitation brings tranquillity to the heart and calm to the mind.
• Healing: Certain verses are described as a remedy for physical and spiritual ailments, by God’s permission.
• Morning and evening fortification: Reading Manzil at dawn or dusk places a believer under divine care throughout day and night.

Typical contents of Manzil
(The exact compilation may differ slightly across editions.)

• Al-Fatiha
• Al-Baqarah: verses 1-5, Ayat al-Kursi, and the last two verses
• Aal-Imran: verses 18, 26-27
• Al-A‘raf: verse 54
• Al-Isra’: verses 110-111
• Al-Mu’minun: verses 115-end
• As-Saffat: verses 1-10
• Ar-Rahman: verses 33-34
• Al-Hashr: last three verses
• Al-Jinn: verses 1-9
• Al-Kafirun
• Al-Ikhlas
• Al-Falaq
• An-Nas

Usage notes
• Recite with sincerity, ablution, and attentive heart.
• Suitable for children, adults, and elders seeking daily spiritual security.
• Commonly printed in clear script, often with translation for easier understanding.

Uncompromising Quality and Standards

We ensure that every book we offer maintains the highest standards in quality, pages, binding, and printing—without any compromise.

Our store features Qurans and other Islamic books that embody all the qualities expected of a premium publication.

  • Pages: Printed on Quranic, imported, or high-grade offset paper—soft, white, and pleasing to the eyes.

  • Printing: Clear, legible, and large fonts to facilitate easy reading and memorization.

  • Binding: Durable and elegant, available in card, hard, or velvet covers, ensuring longevity and aesthetic appeal.

  • Design: Inspired by the styles of Makkah and Madinah, offering a visually captivating experience.

  • Sizes and Types: Available in various sizes—small, medium, large, pocket-sized, and especially editions with large and bold fonts.

  • Varieties: Including translations, without translations, Tajweed, colored editions, Siparas, Panj Surah, Surah Yaseen, Wazaif, dowry editions, velvet boxes, and special releases.

If you’re seeking a Quran or Islamic book that is both heartwarming and meets high-quality standards—your choice is perfect. Don’t wait; place your order on our store today.

Dedicate for Deceased Loved Ones

Print the Holy Quran, Surah Yaseen, Panj Surah, Panj Paras, Wazaif, Durood Pak, complete Sipara sets, books on worship and supplications—including special recitations like Durood Tanjeena, Durood Taj, Durood Nariya, Durood Rizvi, Durood Kubra, Durood Mahi, Durood Qabristan, Wazifa Mubeen, and Surah Yaseen—for the benefit of your deceased loved ones.

All these books and leaflets can be specially printed in the names of your beloved elders and departed souls for the purpose of Eesal-e-Sawab.

At Bookshubz, we offer everything with beautiful designs, high-quality printing, and sincere intentions.

Important Note

We strive to deliver the exact product shown in the images and descriptions. However, occasionally, there might be slight variations in the cover or color of the Quran, Siparas, Surah Yaseen, Panj Surah, and other Islamic publications due to different printing editions. Rest assured, this difference is limited to the external appearance. The internal content, text, pages, and printing quality remain consistently high and authentic as described.

We apologize in advance and clarify that our goal is not merely to sell books but to honor your trust. We deliver what we showcase and never compromise on quality.

Our Mission

Our mission is not just business; it’s a sacred duty—to spread religious knowledge and make the Holy Quran and Islamic books accessible to every home and heart.

We undertake this task wholeheartedly, believing that a single book reaching someone’s hands can transform their life, enlighten their heart, and become a continuous charity (Sadaqah Jariyah) for us.

We aim to bring the light of religion to everyone—with beautiful printing, durable binding, easy-to-understand formats, and complete trust.

Every step we take, every book we prepare, every package we send is with the intention that it becomes a source of knowledge, guidance, and salvation for someone.

Join us in this noble cause.

Place your order today and experience how high-quality, sincerely delivered Islamic books touch the heart.

منزل: فضائل و فوائد
• روحانی حفاظت: جادو، نظر بد، حسد اور جنات و شیاطین کے وسوسوں کے خلاف ایک آزمودہ ڈھال
• سنت نبوی: یہ تمام آیات یا تو نبی کریم ﷺ نے خود پڑھیں یا ان کی تائید کی
• قلبی سکون: باقاعدہ تلاوت دل کو سکون اور ذہن کو راحت عطا کرتی ہے
• شفاء: بعض آیات کو جسمانی و روحانی بیماریوں کا علاج قرار دیا گیا ہے، اللہ کے حکم سے
• صبح و شام کا حصار: فجر اور مغرب کے وقت منزل کی تلاوت کرنے والا اللہ کی حفاظت میں آ جاتا ہے

منزل کے عمومی مندرجات
(مختلف نسخوں میں معمولی فرق ممکن ہے)
• سورۃ الفاتحہ
• سورۃ البقرہ: آیات 1-5، آیت الکرسی، آخری دو آیات
• سورۃ آل عمران: آیات 18، 26-27
• سورۃ الاعراف: آیت 54
• سورۃ الاسراء: آیات 110-111
• سورۃ المؤمنون: آیات 115 تا آخر
• سورۃ الصافات: آیات 1-10
• سورۃ الرحمن: آیات 33-34
• سورۃ الحشر: آخری تین آیات
• سورۃ الجن: آیات 1-9
• سورۃ الکافرون
• سورۃ الاخلاص
• سورۃ الفلق
• سورۃ الناس

استعمال کے نکات
• اخلاص، باوضو اور توجہ سے تلاوت کریں
• بچوں، بڑوں اور بزرگوں کے لیے یکساں مفید
• عام طور پر واضح خط اور ترجمے کے ساتھ طبع ہوتا ہے تاکہ سمجھنا آسان ہو

غیر متزلزل معیار و اہتمام

ہم ہر کتاب کو اعلیٰ معیار، درست طباعت، مضبوط جلد اور نفیس صفحوں کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔

ہمارے اسٹور پر موجود قرآن اور اسلامی کتب اعلیٰ معیار کی مکمل ضمانت کے ساتھ دستیاب ہیں۔

صفحات: قرآن کے لیے مخصوص امپورٹڈ یا عمدہ آفسیٹ پیپر – نرم، سفید اور آنکھوں کے لیے آرام دہ
طباعت: واضح اور بڑے حروف جن سے پڑھنا اور یاد کرنا آسان ہو
جلد بندی: کارڈ، ہارڈ یا ویلوٹ جلد کے ساتھ مضبوط اور دیدہ زیب
ڈیزائن: مکہ اور مدینہ کے انداز سے متاثر – دلکش و روح پرور انداز
سائز و اقسام: چھوٹے، درمیانے، بڑے، پاکٹ سائز، اور بڑے حروف والے خصوصی نسخے
اقسام: ترجمہ شدہ، غیر ترجمہ شدہ، تجوید، رنگین نسخے، سپارے، پنج سورہ، سورۃ یٰسین، وظائف، جہیز ایڈیشنز، ویلوٹ بکس اور خاص طباعت والے نسخے

اگر آپ ایک ایسا قرآن یا اسلامی کتاب چاہتے ہیں جو دل کو لگے، معیار میں اعلیٰ ہو، اور روح کو روشنی بخشے – تو یہ انتخاب آپ کے لیے بہترین ہے۔ آج ہی آرڈر کریں۔

ایصالِ ثواب کے لیے نذر کریں

اپنے مرحومین کے لیے قرآنِ پاک، سورۃ یٰسین، پنج سورہ، پانچ پارے، وظائف، درود پاک، مکمل سیپارہ سیٹ، عبادات و دعاؤں پر مبنی کتابیں – جیسے درود تنجینا، درود تاج، درود ناریہ، درود رضوی، درود کبریٰ، درود ماہِی، درود قبرستان، وظیفہ مبین، اور سورۃ یٰسین – ان کے نام سے مخصوص طباعت میں حاصل کریں۔

Bookshubz پر یہ سب کتابیں اور لیف لیٹس خوبصورت ڈیزائن، اعلیٰ پرنٹنگ اور نیک نیت کے ساتھ دستیاب ہیں۔

اہم نوٹ

ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ جو پروڈکٹ تصاویر اور تفصیل میں دکھائی جائے، وہی آپ کو فراہم کی جائے۔ تاہم، بعض اوقات مختلف ایڈیشنز کی وجہ سے قرآن، سپارے، سورۃ یٰسین، پنج سورہ یا دیگر کتابوں کے سرورق یا رنگ میں معمولی فرق ہو سکتا ہے۔

کوالٹی اور معیار  پر ذرّہ برابر بھی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا

“ہماری ہر کتاب میں معیار، صفحات، جلد اور طباعت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے — کوالٹی پر ذرّہ برابر بھی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔”

ہمارے اسٹور پر دستیاب قرآن پاک اور دیگر اسلامی کتب میں آپ کو ہر وہ خوبی ملے گی جو ایک اعلیٰ معیار کی کتاب میں ہونی چاہیے

 

 صفحات : قرآنی پیپر، امپورٹڈ یا اعلیٰ آفسیٹ پیپر پر شائع شدہ، نہایت نرم، سفید اور آنکھوں کو بھانے والے۔

 طباعت :  صاف، واضح اور بڑے حروف میں چھپائی، تاکہ ناظرہ اور حفظ کرنے والوں کے لیے آسانی ہو۔

جلد: کارڈ :  ہارڈ یا ویلوٹ کور میں مضبوط اور پائیدار جلد، جو نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ لمبے عرصے تک محفوظ رہے۔

 سائز اور اقسام :  ہر سائز میں دستیاب — چھوٹا، درمیانہ، بڑا، جیب سائز، اور خاص طور پر بڑے اور موٹے حروف والے قرآن مجید  ترجمے والے، بغیر ترجمے والے، تجویدی، رنگین، سیپارے، پنج سورہ، یٰسین،   

دعا وظائف، جہیز ایڈیشن، ویلوٹ بکس اور بہت کچھ

 

  خصوصی اجراء : 

الحمدللہ، ہم وہی کتاب بھیجتے ہیں جو آپ کو تصویر اور تفصیل میں دکھائی جاتی ہے۔ جو بتایا جائے وہی ملتا ہے، اور جو  دیکھایا جائے وہی پہنچایا جاتا ہے۔ ہم صرف بیچنے والے نہیں، اعتماد کا نام ہیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں قرآن پاک یا اسلامی کتاب ایسی ہو جو دل کو بھی بھائے اور معیار پر بھی پوری اترے — تو آپ کا انتخاب درست ہے  اب دیر کس بات کی ابھی ہمارے اسٹور سے آرڈر کریں

 

 اگر آپ چاہتے ہیں قرآن پاک یا اسلامی کتاب ایسی ہو جو دل کو بھی بھائے اور معیار پر بھی پوری اترے — تو آپ کا انتخاب درست ہے  اب دیر کس بات کی ابھی ہمارے اسٹور سے آرڈر کریں

 

 

 ایصالِ ثواب کے لیے اپنے فوت شد گان پیاروں کے نام پرنٹ کروائیں اور مرحومین کو بخشش کا تحفہ دیجیے

قرآنِ پاک، سورہ یٰسین، پنج سورہ، پنج پارے، وظائف، درودِ پاک، مکمل سیپارے سیٹ، عبادات و دعاؤں پر مشتمل کتب — رمضان شریف اور روزمرہ دعاؤں کے ساتھ ساتھ خاص ورد  جیسے درودِ تنجینا، درودِ تاج، درودِ ناریہ، درودِ رضوی، درودِ کبریٰ، درودِ ماہی، درودِ قبرستان، وردِ مبین اور سورہ یٰسین — کچھ بھی پرنٹ کروائیں ہمارے پاس سب کچھ دستیاب ہے۔

یہ تمام کتب و اوراق آپ اپنے پیارے بزرگوں اور مرحومین کے نام سے ایصالِ ثواب کے لیے خاص طور پر چھپوا سکتے ہیں۔

پر   Bookshubz خوبصورت انداز، معیاری طباعت اور خالص نیت کے ساتھ صرف

 

 

  اہم وضاحت :

ہماری بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ جو پروڈکٹ تصویر اور تفصیل میں دکھائی جائے، وہی آپ تک پہنچے۔

البتہ بعض اوقات قرآنِ پاک، سپارے، سورہ یٰسین، پنج سورہ اور دیگر اسلامی مطبوعات کے ٹائٹل یا رنگ میں معمولی فرق ہو سکتا ہے، جو مختلف پرنٹنگ ایڈیشنز کی وجہ سے ہوتا ہے۔

لیکن آپ مکمل تسلی رکھیں، اس فرق کا اثر صرف ظاہری رنگ و روپ تک محدود ہوتا ہے۔

اندرونی مواد، عبارت، صفحات اور طباعت کا معیار ہمیشہ ویسا ہی اعلیٰ اور مستند ہوتا ہے جیسا آپ کو بتایا گیا ہے۔

ہم پیشگی معذرت کے ساتھ یہ وضاحت کرتے ہیں کہ ہمارا مقصد صرف کتاب بیچنا نہیں بلکہ آپ کے اعتماد کی قدر کرنا ہے۔

ہم وہی بھیجتے ہیں جو دکھاتے ہیں، اور معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔

ہمارا مقصد  :

صرف کاروبار کرنا نہیں، بلکہ ایک مقدس فریضے کی ادائیگی ہے — علمِ دین کو عام کرنا، قرآنِ پاک اور اسلامی کتب کو ہر گھر، ہر دل تک پہنچانا۔

ہم یہ کام دل سے کرتے ہیں، اس یقین کے ساتھ کہ شاید کسی کے ہاتھ تک پہنچی ہوئی ایک کتاب اس کی زندگی بدل دے، اس کا دل منور کر دے، اور ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے۔

ہم چاہتے ہیں  :کہ دین کی روشنی ہر شخص تک پہنچے — خوبصورت طباعت، پائیدار جلد، آسان فہم انداز اور مکمل اعتماد کے ساتھ۔

ہمارا ہر قدم، ہر کتاب، ہر پیکٹ اس نیت سے تیار ہوتا ہے کہ یہ کسی کے لیے علم، ہدایت اور نجات کا ذریعہ بنے۔

آپ بھی اس نیکی میں شامل ہوں 

آج ہی آرڈر کریں : اور خود محسوس کریں کہ معیاری اور خلوص سے بھیجی گئی اسلامی کتابیں دل پر کیسا اثر چھوڑتی ہیں

Related Products