Shop by Categories

Product Details

Hum Wehshi Hain
ہم وحشی ہیں

Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 599./-

Writer : Krishan Chander

Category : Afsany

Page : 112

Binding : Hard Binding

Page Quality : Normal

SHARE:

کرشن چندر کا افسانوی مجموعہ “ہم وحشی ہیں” تقسیم کے وقت لکھی گئی کہانیوں کا مجموعہ ہے، اس مجموعہ کے افسانوں میں تقسیم ملک کی وجہ سے جو دہشت پیداہوئی اس کو کرشن چندر نے اپنے افسانوں میں پیش کیا ہے ، افضل توصیف “ہم وحشی ہیں”کے بارے میں لکھتی ہیں، “وہ آزادی کا سال تھا جب پنجاب نے اپنے بچے قتل کئے ، اپنی عزت برباد کی اور گھر جلائے تب کرشن چندر نے لکھا، ہم وحشی ہیں ۔”اس مجموعہ میں کرشن چندر کے دس شاہ کار افسانے ہیں ،شروع میں علی سردار جعفری کا لکھا ہوا نہایت ہی عمدہ دیباچہ بھی شامل ہے، جو اس وقت کے حالات کی منظر کشی کے ساتھ ساتھ کرشن چندر کے ان ا فسانوں کی معنویت میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

Related Products