Shop by Categories

Product Details

Ghaddar
غدار

Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 399./-

Writer : Krishan Chandar

Category : Afsany

Page : 112

Binding : Hard Binding

Page Quality : Normal

SHARE:

پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریکِ عدم اعتماد کو آئین اور ضوابط کے منافی قرار دے کر مسترد کیے جانے کے بعد اپوزیشن ان پر آئین شکنی کا الزام عائد کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

قاسم سوری نے یہ کہہ کر وزیراعظم قرارداد مسترد کی کہ ‘عدم اعتماد کی تحریک آئین اور قومی مختاری و آزادی سے منافی ہے۔ اور رولز اور ضابطے کے خلاف ہے۔ یہ قرارداد میں مسترد کرنے کی رولنگ دیتا ہوں۔ ایوان کی کارروائی روک دی جاتی ہے۔’

اس کے بعد عمران خان نے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ‘صدر کو ایڈوائس جانے کے بعد اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی اور پھر آگے جو بھی عمل ہے اگلے انتخابات کا یا عبوری حکومت کا وہ اب شروع ہوجائے گا۔‘

ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد درحقیقت بیرونی مداخلت سے حکومت گرانے کی سازش تھی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔

Related Products