₨ 700 Original price was: ₨ 700.₨ 599Current price is: ₨ 599./-
Writer : Krishan Chandar
Category : Afsany
Page : 239
Binding : Hard Binding
Page Quality : Normal
ترقی پسند تحریک کے علم برداروں میں جو چند مشاہیر کے نام سرفہرست آتے ہیں ان میں ایک خاص نام کرشن چندر کا بھی ہے۔ انہوں نے اپنے نوک قلم سے اردو ادب کو درجنوں جواہر پارے عنایت کیے۔ ان کی لازوال کہانیاں اور ناول نہ صرف اردو ادب کا سرمایہ ہیں بلکہ ہندی میں بھی ان کی کہانیوں کو یکساں مقبولیت حاصل ہیں۔ ان کی کہانیوں کے تراجم دنیا کی متعدد بڑی زبانوں میں بھی شائع ہوئے اور ان زبانوں میں بھی کرشن چندر کی گویا دھوم رہی۔ زیر نظر کتاب ’دل کی وادیاں سو گئیں‘ ان کا مشہور ناول ہے جس میں حسنوعشق اور اس سے الگ اس ناول میں ایک طرح کی سماجی نابرابری اور طبقہ جاتی بھید بھاؤ دیکھا جاسکتا ہے
2023 © BOOKS HUBZ. All Rights Reversed.
WhatsApp us