ریان ہالیڈے نے اپنی کتاب میں ایسے لوگوں کے حالات زندگی بیان کیے ہیں جو انا کا شکار ہوکر رسوائے زمانہ بنے. ان کی دنیاوی سلطنت تباہ و برباد ہو گیئ. اور ان کی موت یا اختتام لوگوں کیلئے باعث عبرت بنا.
اس نے انا سے بچنے والے لوگوں کا بھی ذکر کیا ہے تا کہ قارئین ان کی پیروی کریں تاکہ دنیا میں امن و سکون سے اپنی زندگی گزاریں50