Shop by Categories

Product Details

Al-Kubra Khadija R.A Ummul Momineen, Sayyida Nisa Al Arab
الکبری خدیجہؓ ام المؤمنین، سیدہ نساء العرب

  • Category :
  • Pages: 267
  • Language: Urdu
  • Book Quality : Good Local  Paper 70 GM 
  • BookWeight : 0.651
  • Book Size (cm): 25*18*4

    Book Size (Inc): 10*7*2

SHARE:

یہ کتاب سیدہ خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا کی حیات مبارکہ پر مبنی ہے، جو رسول خدا ﷺ کی زوجہ محترمہ اور اسلام کی سب سے پہلی مددگار تھیں۔ آپؓ نے اپنی دولت، عقل، وفا، اور قربانی سے دین اسلام کی بنیادوں کو مضبوط کیا۔ سیدہ خدیجہؓ وہ عظیم ہستی تھیں جنہوں نے نبوت کے پہلے دن سے آخری سانس تک رسول اکرم ﷺ کا ساتھ نبھایا۔

کتاب میں ان کی زندگی کے مختلف پہلو، معاشرتی مقام، ایمان کی استقامت، اور رسول خدا ﷺ سے محبت کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب خواتین اسلام، خصوصاً نوجوان نسل کے لیے ایک نمونہ عمل ہے، جو انہیں خلوص، قربانی اور وفاداری کا درس دیتی ہے۔

 

 ایصالِ ثواب کے لیے اپنے فوت شد گان پیاروں کے نام پرنٹ کروائیں اور مرحومین کو بخشش کا تحفہ دیجیے

قرآنِ پاک، سورہ یٰسین، پنج سورہ، پنج پارے، وظائف، درودِ پاک، مکمل سیپارے سیٹ، عبادات و دعاؤں پر مشتمل کتب — رمضان شریف اور روزمرہ دعاؤں کے ساتھ ساتھ خاص ورد  جیسے درودِ تنجینا، درودِ تاج، درودِ ناریہ، درودِ رضوی، درودِ کبریٰ، درودِ ماہی، درودِ قبرستان، وردِ مبین اور سورہ یٰسین — کچھ بھی پرنٹ کروائیں ہمارے پاس سب کچھ دستیاب ہے۔

یہ تمام کتب و اوراق آپ اپنے پیارے بزرگوں اور مرحومین کے نام سے ایصالِ ثواب کے لیے خاص طور پر چھپوا سکتے ہیں۔

پر   Bookshubz خوبصورت انداز، معیاری طباعت اور خالص نیت کے ساتھ صرف

 

 

اہم وضاحت :

ہماری بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ جو پروڈکٹ تصویر اور تفصیل میں دکھائی جائے، وہی آپ تک پہنچے۔

البتہ بعض اوقات قرآنِ پاک، سپارے، سورہ یٰسین، پنج سورہ اور دیگر اسلامی مطبوعات کے ٹائٹل یا رنگ میں معمولی فرق ہو سکتا ہے، جو مختلف پرنٹنگ ایڈیشنز کی وجہ سے ہوتا ہے۔

لیکن آپ مکمل تسلی رکھیں، اس فرق کا اثر صرف ظاہری رنگ و روپ تک محدود ہوتا ہے۔

اندرونی مواد، عبارت، صفحات اور طباعت کا معیار ہمیشہ ویسا ہی اعلیٰ اور مستند ہوتا ہے جیسا آپ کو بتایا گیا ہے۔

ہم پیشگی معذرت کے ساتھ یہ وضاحت کرتے ہیں کہ ہمارا مقصد صرف کتاب بیچنا نہیں بلکہ آپ کے اعتماد کی قدر کرنا ہے۔

ہم وہی بھیجتے ہیں جو دکھاتے ہیں، اور معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔

 

:ہمارا مقصد  

صرف کاروبار کرنا نہیں، بلکہ ایک مقدس فریضے کی ادائیگی ہے — علمِ دین کو عام کرنا، قرآنِ پاک اور اسلامی کتب کو ہر گھر، ہر دل تک پہنچانا۔

ہم یہ کام دل سے کرتے ہیں، اس یقین کے ساتھ کہ شاید کسی کے ہاتھ تک پہنچی ہوئی ایک کتاب اس کی زندگی بدل دے، اس کا دل منور کر دے، اور ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے۔

ہم چاہتے ہیں  :کہ دین کی روشنی ہر شخص تک پہنچے — خوبصورت طباعت، پائیدار جلد، آسان فہم انداز اور مکمل اعتماد کے ساتھ۔

ہمارا ہر قدم، ہر کتاب، ہر پیکٹ اس نیت سے تیار ہوتا ہے کہ یہ کسی کے لیے علم، ہدایت اور نجات کا ذریعہ بنے۔

آپ بھی اس نیکی میں شامل ہوں 

آج ہی آرڈر کریں : اور خود محسوس کریں کہ معیاری اور خلوص سے بھیجی گئی اسلامی کتابیں دل پر کیسا اثر چھوڑتی ہیں

Related Products