Shop by Categories

Product Details

How You Can Become a Millionaire Urdu Edition by Subhash Laakothiya
Aap Kaise Karorpati Ban Saktay Hain
آپ کیسے کروڑ پتی بن سکتے

  • Writer : Subhash Laakothiya
  • Category : Self Help / Motovational
  • Page : 176
  • Binding : Hard Cover
  • Page Quality : Good
  • Book Size (cm): 21*14*2
  • Book Size (Inc): 8*5*1

SHARE:

یہ کتاب “آپ ملینیئر کیسے بن سکتے ہیں” مشہور مصنف سبھاش لاکوتھیا کی تحریر ہے جس میں دولت کمانے، مالی کامیابی حاصل کرنے اور ذہنیت کو امیرانہ سوچ میں ڈھالنے کے عملی اصول بیان کیے گئے ہیں۔ اس میں ایسے سنہری اصول اور حکمتِ عملی بتائی گئی ہیں جنہیں اپنا کر ایک عام انسان بھی اپنی زندگی میں بڑی مالی کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ کتاب قاری کو خود اعتمادی، محنت، ذہانت اور وقت کی اہمیت کا درس دیتی ہے اور اسے عملی زندگی میں کامیابی کے قابل بناتی ہے۔ یہ سیلف ہیلپ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی زندگی کو بدلنا اور مالی خوشحالی حاصل کرنا چاہتے ہیں

:ہمارا اسٹور

ہمارا اسٹور Bookshubz ہر ذوق اور ضرورت کے لیے کتب کا ایک منفرد خزانہ ہے۔ یہاں آپ کو مشہور اردو اور انگریزی ناولز، تاریخی کتابیں، اور دنیا بھر کی مشہور خودسازی (Self-help) کی کتابوں کے معیاری اردو تراجم دستیاب ہیں۔ بچوں کے لیے تعلیمی و کہانی کی کتب بھی ہمارے ذخیرے کا حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ، اہلِ بیتؑ، کربلا، اور اسلامی موضوعات پر نایاب اور مستند کتابیں بھی موجود ہیں جن میں قرآن، یسین، پانچ سورۃ کا مجموعہ، اور وظائف کی کتابیں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، قرآن و حدیث کی تفاسیر، فقہ، سیرت، اور دعا کی کتابیں بھی دستیاب ہیں۔ ہم اصل اور معیاری پرنٹ کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں تاکہ آپ کو ہر کتاب بہترین کاغذ اور خوبصورت طباعت کے ساتھ ملے۔ Bookshubz میں آپ ایک ہی جگہ سے اپنی پسندیدہ کتاب آسانی سے آرڈر کر کے گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔

 : ہمارا مقصد 

Bookshubz صرف ایک آن لائن بک شاپ نہیں، بلکہ یہ قاری اور کتاب کے درمیان اعتماد، محبت اور ذہنی آسودگی کا ایک پُل ہے۔ ہم ہر کتاب کو ایسے بھیجتے ہیں جیسے کوئی امانت۔ محفوظ پیکنگ، بہترین کوالٹی، اور وقت پر ڈیلیوری ہمارا روزمرہ کا وعدہ ہے۔

ہم اس یقین کے ساتھ کام کرتے ہیں کہ ہم صرف بیچتے نہیں، بھروسا بھیجتے ہیں

 

   :ایصالِ ثواب کے لیے اپنے فوت شد گان پیاروں کے نام پرنٹ کروائیں 

ایصالِ ثواب کے لیے اپنے فوت شد گان پیاروں کے نام پرنٹ کروائیں اور مرحومین کو بخشش کا تحفہ دیجیے

قرآنِ پاک، سورہ یٰسین، پنج سورہ، پنج پارے، وظائف، درودِ پاک، مکمل سیپارے سیٹ، عبادات و دعاؤں پر مشتمل کتب — رمضان شریف اور روزمرہ دعاؤں کے ساتھ ساتھ خاص ورد  جیسے درودِ تنجینا، درودِ تاج، درودِ ناریہ، درودِ رضوی، درودِ کبریٰ، درودِ ماہی، درودِ قبرستان، وردِ مبین اور سورہ یٰسین — کچھ بھی پرنٹ کروائیں ہمارے پاس سب کچھ دستیاب ہے۔

یہ تمام کتب و اوراق آپ اپنے پیارے بزرگوں اور مرحومین کے نام سے ایصالِ ثواب کے لیے خاص طور پر چھپوا سکتے ہیں۔

پر   Bookshubz خوبصورت انداز، معیاری طباعت اور خالص نیت کے ساتھ صرف

: اہم وضاحت 

ہماری بھرپور کوششر ہوتی ہے کہ جو پروڈکٹ تصویر اور تفصیل میں دکھائی جائے، وہی آپ تک پہنچے۔ البتہ بعض اوقات قرآنِ پاک، سپارے، سورہ یٰسین، پنج سورہ اور دیگر اسلامی مطبوعات کے ٹائٹل یا رنگ میں معمولی فرق ہو سکتا ہے، جو مختلف پرنٹنگ ایڈیشنز کی وجہ سے ہوتا ہے۔ لیکن آپ مکمل تسلی رکھیں، اس فرق کا اثر صرف ظاہری رنگ و روپ تک محدود ہوتا ہے۔ اندرونی مواد، عبارت، صفحات اور طباعت کا معیار ہمیشہ ویسا ہی اعلیٰ اور مستند ہوتا ہے جیسا آپ کو بتایا گیا ہے۔ ہم پیشگی معذرت کے ساتھ یہ وضاحت کرتے ہیں کہ ہمارا مقصد صرف کتاب بیچنا نہیں بلکہ آپ کے اعتماد کی قدر کرنا ہے۔

ہم وہی بھیجتے ہیں جو دکھاتے ہیں، اور معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے

۔

Related Products