₨ 1,500 Original price was: ₨ 1,500.₨ 1,200Current price is: ₨ 1,200./-
فاطمہ الزہراؑ: طلوع سے غروب آفتاب تک
یہ کتاب آیت اللہ سید کاظم قزوینی کی لکھی ہوئی وہ عظیم الشان سیرتِ فاطمیؑ ہے جس میں جناب سیدہ فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت سے لے کر وصال تک کی تمام اہم جھلکیاں، واقعات اور مظلومیت پر مبنی حالات کو مستند انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
کتاب میں نہ صرف جنابِ سیدہؑ کے روحانی مقام و مرتبے کو اجاگر کیا گیا ہے بلکہ اہلِ بیتؑ پر ڈھائے گئے مظالم کا دردناک تذکرہ بھی دل کو جھنجھوڑ دیتا ہے۔
یہ کتاب ہر اُس محبِ اہل بیتؑ کے لیے ایک قیمتی خزانہ ہے جو سیدہ کائناتؑ کی عظمت، کردار، ایثار، اور مظلومیت کو سمجھنا چاہتا ہے۔
مطالعہ کے بعد قاری کی آنکھیں اشک بار اور دل عقیدت سے لبریز ہو جاتا ہے۔
2023 © BOOKS HUBZ. All Rights Reversed.
WhatsApp us