₨ 100 Original price was: ₨ 100.₨ 70Current price is: ₨ 70./-
سورہ التغابن (Surah At-Taghabun) قرآن مجید کی 64ویں سورہ ہے، جو مدنی ہے اور اس میں 18 آیات ہیں۔
نام کا مطلب:
“التغابن” کا مطلب ہے “نقصان و فائدے کا دن” یا “یومِ گھاٹے کا دن”۔ یعنی قیامت کا دن جب حقیقت کھلے گی کہ کون فائدے میں رہا اور کون گھاٹے میں۔
اہم موضوعات:
ایمان اور کفر کا فرق
آخرت کا یقین
دنیاوی مال و اولاد کا امتحان ہونا
اللہ کی قدرت، علم اور حکمت
اللہ تعالیٰ پر توقّل اور گناہوں سے توبہ
آیت 11:
“کوئی مصیبت نہیں آتی مگر اللہ کے حکم سے، اور جو اللہ پر ایمان رکھتا ہے، وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے، اور اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔”
آیت 14:
“اے ایمان والو! تمہاری بیویوں اور تمہاری اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن ہیں، پس ان سے بچو…”
آیت 16:
“سو اللہ سے ڈرو جتنا ہو سکے، اور سنو اور اطاعت کرو…”
ایمان میں پختگی: آخرت اور اللہ کی صفات کا گہرا ذکر دل کو مضبوط کرتا ہے۔
مصیبت میں صبر: آیت 11 زندگی کے ہر دکھ میں تسلی دیتی ہے کہ سب کچھ اللہ کے علم میں ہے۔
دنیا سے دل نہ لگانا: مال و اولاد کے فتنے سے آگاہ کرتی ہے، تاکہ دل ان سے نہ الجھے۔
توبہ و توقّل: اللہ پر بھروسہ، اطاعت، اور توبہ کی دعوت دیتی ہے۔
صبح یا رات میں تلاوت کر سکتے ہیں۔
مصیبت، غم، یا دکھ کے وقت آیت 11 کو ورد بنائیں۔
ایصالِ ثواب کے لیے اپنے فوت شد گان پیاروں کے نام پرنٹ کروائیں اور مرحومین کو بخشش کا تحفہ دیجیے
قرآنِ پاک، سورہ یٰسین، پنج سورہ، پنج پارے، وظائف، درودِ پاک، مکمل سیپارے سیٹ، عبادات و دعاؤں پر مشتمل کتب — رمضان شریف اور روزمرہ دعاؤں کے ساتھ ساتھ خاص ورد جیسے درودِ تنجینا، درودِ تاج، درودِ ناریہ، درودِ رضوی، درودِ کبریٰ، درودِ ماہی، درودِ قبرستان، وردِ مبین اور سورہ یٰسین — کچھ بھی پرنٹ کروائیں ہمارے پاس سب کچھ دستیاب ہے۔
یہ تمام کتب و اوراق آپ اپنے پیارے بزرگوں اور مرحومین کے نام سے ایصالِ ثواب کے لیے خاص طور پر چھپوا سکتے ہیں۔
پر Bookshubz خوبصورت انداز، معیاری طباعت اور خالص نیت کے ساتھ صرف
: اہم وضاحت
ہماری بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ جو پروڈکٹ تصویر اور تفصیل میں دکھائی جائے، وہی آپ تک پہنچے۔
البتہ بعض اوقات قرآنِ پاک، سپارے، سورہ یٰسین، پنج سورہ اور دیگر اسلامی مطبوعات کے ٹائٹل یا رنگ میں معمولی فرق ہو سکتا ہے، جو مختلف پرنٹنگ ایڈیشنز کی وجہ سے ہوتا ہے۔
لیکن آپ مکمل تسلی رکھیں، اس فرق کا اثر صرف ظاہری رنگ و روپ تک محدود ہوتا ہے۔
اندرونی مواد، عبارت، صفحات اور طباعت کا معیار ہمیشہ ویسا ہی اعلیٰ اور مستند ہوتا ہے جیسا آپ کو بتایا گیا ہے۔
ہم پیشگی معذرت کے ساتھ یہ وضاحت کرتے ہیں کہ ہمارا مقصد صرف کتاب بیچنا نہیں بلکہ آپ کے اعتماد کی قدر کرنا ہے۔
ہم وہی بھیجتے ہیں جو دکھاتے ہیں، اور معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔
ہمارا مقصد :
ہمارا مقصد : صرف کاروبار کرنا نہیں، بلکہ ایک مقدس فریضے کی ادائیگی ہے — علمِ دین کو عام کرنا، قرآنِ پاک اور اسلامی کتب کو ہر گھر، ہر دل تک پہنچانا۔
ہم یہ کام دل سے کرتے ہیں، اس یقین کے ساتھ کہ شاید کسی کے ہاتھ تک پہنچی ہوئی ایک کتاب اس کی زندگی بدل دے، اس کا دل منور کر دے، اور ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے۔
ہم چاہتے ہیں :کہ دین کی روشنی ہر شخص تک پہنچے — خوبصورت طباعت، پائیدار جلد، آسان فہم انداز اور مکمل اعتماد کے ساتھ۔
ہمارا ہر قدم، ہر کتاب، ہر پیکٹ اس نیت سے تیار ہوتا ہے کہ یہ کسی کے لیے علم، ہدایت اور نجات کا ذریعہ بنے۔
آپ بھی اس نیکی میں شامل ہوں
آج ہی آرڈر کریں : اور خود محسوس کریں کہ معیاری اور خلوص سے بھیجی گئی اسلامی کتابیں دل پر کیسا اثر چھوڑتی ہیں۔
₨ 70 Original price was: ₨ 70.₨ 60Current price is: ₨ 60./-
₨ 80 Original price was: ₨ 80.₨ 60Current price is: ₨ 60./-
₨ 70 Original price was: ₨ 70.₨ 60Current price is: ₨ 60./-
₨ 80 Original price was: ₨ 80.₨ 60Current price is: ₨ 60./-
₨ 300 Original price was: ₨ 300.₨ 199Current price is: ₨ 199./-
₨ 120 Original price was: ₨ 120.₨ 75Current price is: ₨ 75./-
₨ 80 Original price was: ₨ 80.₨ 60Current price is: ₨ 60./-
2023 © BOOKS HUBZ. All Rights Reversed.
WhatsApp us