₨ 200 Original price was: ₨ 200.₨ 140Current price is: ₨ 140./-
سورۃ یٰسین – قرآن کا دل
سورۃ یٰسین قرآن مجید کی 36ویں سورت ہے، جسے نبی کریم ﷺ نے “قلب القرآن” یعنی قرآن کا دل قرار دیا ہے۔ یہ سورت مکی ہے اور اس میں 83 آیات ہیں۔
دل کو سکون دیتی ہے:
سورۃ یٰسین دل کو سکون، اطمینان اور روحانی روشنی عطا کرتی ہے۔
بخشش کا ذریعہ:
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:
“جو رات کو سورۃ یٰسین پڑھے، اللہ تعالیٰ اسے معاف فرما دیتا ہے۔”
(ابو داؤد)
مشکل وقت میں سہارا:
بیماری، پریشانی، یا کسی مشکل میں اس کا ورد کرنا بہت مؤثر ہے۔
قبر کی راحت:
حدیث میں آیا ہے کہ مریض کے قریب سورۃ یٰسین کی تلاوت اُس کی روح کے لیے آسانی کا سبب بنتی ہے۔
رزق میں برکت:
جو شخص روزانہ سورۃ یٰسین پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں برکت عطا فرماتا ہے۔
حاجات کی تکمیل:
کئی اولیاء و علماء نے سورۃ یٰسین کو حاجات کی قبولیت کے لیے خاص اور مجرب بتایا ہے۔
اللہ کی قربت کے لیے
دنیا و آخرت کی بھلائی کے لیے
دینی اور دنیوی مقاصد کی کامیابی کے لیے
دل کی صفائی اور روح کی تازگی کے لیے
ایصالِ ثواب کے لیے اپنے فوت شد گان پیاروں کے نام پرنٹ کروائیں اور مرحومین کو بخشش کا تحفہ دیجیے
قرآنِ پاک، سورہ یٰسین، پنج سورہ، پنج پارے، وظائف، درودِ پاک، مکمل سیپارے سیٹ، عبادات و دعاؤں پر مشتمل کتب — رمضان شریف اور روزمرہ دعاؤں کے ساتھ ساتھ خاص ورد جیسے درودِ تنجینا، درودِ تاج، درودِ ناریہ، درودِ رضوی، درودِ کبریٰ، درودِ ماہی، درودِ قبرستان، وردِ مبین اور سورہ یٰسین — کچھ بھی پرنٹ کروائیں ہمارے پاس سب کچھ دستیاب ہے۔
یہ تمام کتب و اوراق آپ اپنے پیارے بزرگوں اور مرحومین کے نام سے ایصالِ ثواب کے لیے خاص طور پر چھپوا سکتے ہیں۔
پر Bookshubz خوبصورت انداز، معیاری طباعت اور خالص نیت کے ساتھ صرف
: اہم وضاحت
ہماری بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ جو پروڈکٹ تصویر اور تفصیل میں دکھائی جائے، وہی آپ تک پہنچے۔
البتہ بعض اوقات قرآنِ پاک، سپارے، سورہ یٰسین، پنج سورہ اور دیگر اسلامی مطبوعات کے ٹائٹل یا رنگ میں معمولی فرق ہو سکتا ہے، جو مختلف پرنٹنگ ایڈیشنز کی وجہ سے ہوتا ہے۔
لیکن آپ مکمل تسلی رکھیں، اس فرق کا اثر صرف ظاہری رنگ و روپ تک محدود ہوتا ہے۔
اندرونی مواد، عبارت، صفحات اور طباعت کا معیار ہمیشہ ویسا ہی اعلیٰ اور مستند ہوتا ہے جیسا آپ کو بتایا گیا ہے۔
ہم پیشگی معذرت کے ساتھ یہ وضاحت کرتے ہیں کہ ہمارا مقصد صرف کتاب بیچنا نہیں بلکہ آپ کے اعتماد کی قدر کرنا ہے۔
ہم وہی بھیجتے ہیں جو دکھاتے ہیں، اور معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔
ہمارا مقصد :
ہمارا مقصد : صرف کاروبار کرنا نہیں، بلکہ ایک مقدس فریضے کی ادائیگی ہے — علمِ دین کو عام کرنا، قرآنِ پاک اور اسلامی کتب کو ہر گھر، ہر دل تک پہنچانا۔
ہم یہ کام دل سے کرتے ہیں، اس یقین کے ساتھ کہ شاید کسی کے ہاتھ تک پہنچی ہوئی ایک کتاب اس کی زندگی بدل دے، اس کا دل منور کر دے، اور ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے۔
ہم چاہتے ہیں :کہ دین کی روشنی ہر شخص تک پہنچے — خوبصورت طباعت، پائیدار جلد، آسان فہم انداز اور مکمل اعتماد کے ساتھ۔
ہمارا ہر قدم، ہر کتاب، ہر پیکٹ اس نیت سے تیار ہوتا ہے کہ یہ کسی کے لیے علم، ہدایت اور نجات کا ذریعہ بنے۔
آپ بھی اس نیکی میں شامل ہوں
آج ہی آرڈر کریں : اور خود محسوس کریں کہ معیاری اور خلوص سے بھیجی گئی اسلامی کتابیں دل پر کیسا اثر چھوڑتی ہیں۔
₨ 400 Original price was: ₨ 400.₨ 320Current price is: ₨ 320./-
₨ 660 Original price was: ₨ 660.₨ 520Current price is: ₨ 520./-
₨ 200 Original price was: ₨ 200.₨ 150Current price is: ₨ 150./-
₨ 200 Original price was: ₨ 200.₨ 160Current price is: ₨ 160./-
2023 © BOOKS HUBZ. All Rights Reversed.
WhatsApp us