₨ 700 Original price was: ₨ 700.₨ 599Current price is: ₨ 599./-
Writer : Krishan Chander
Category : Afsany
Page : 208
Binding : Hard Binding
Page Quality : Normal
کرشن چندر صاحب سے یہ میرا پہلا تعارف تھا۔ اور پہلی کتاب نے ہی مجھے ان کی لکھائی کا گرویدہ بنا لیا۔
کردار سازی اور منظر کشی انتہائی مضبوط اورخوبصورت۔ کرشن چندر کا شمار نامور افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی زیادہ تر تحریریں عام انسان کی زندگی اور سماجی مسائل کے گرد گھومتی ہیں ۔ سادہ الفاظ کا چناؤ ان کی تحریروں کو اور بھی پر کشش بنا دیتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اردو ادب سے محبت کرنے والے لوگ آج بھی ان کو پڑھتے ہیں اور سیکھتے ہیں۔
یہ ناول تھا یا سفر نامہ یہ سمجھنے سے میں قاصر ہوں۔ اگر آپ اپنے آرام دہ کمرے میں بیٹھ کر ہندوستان کی سڑکوں کی سیر کر نا چاہتے ہیں۔ ریل کے سفر کا مزہ اور بمبئی کی گلیوں کی خوشبو سونگھنا چاہتے ہیں تو کرشن چندر کی یہ کتاب آپ کے لیے ہی ہے۔
2023 © BOOKS HUBZ. All Rights Reversed.
WhatsApp us