Shop by Categories

Product Details

Masoma
معصومہ

Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 599./-

Writer : Ismat chugtai

Category : Afsany

Page : 156

Binding : Hard Binding

Page Quality : Good

SHARE:

“معصومہ”عصمت کا ایک اہم ناول ہے جس میں انھوں نے مسلمانوں کے متوسط طبقے کی معاشی و اقتصادی زبوں حالی کا نقشہ بڑے دلکش پیرائے میں کھینچاہے۔ معصومہ کے اندر زندگی جینے کا ہنر موجود نہیں ہے کیوں کہ اسے اس کے حالات نے مجبور کر دیا وہ مرد اور سماج کی ظلم و بربریت اور مسلسل جنسی وجسمانی اذیت کا شکار ہے. اس ناول کے ذریعہ عصمت نے عورت کی بے بسی اور مجبوری کا فائدہ اٹھانے والے دولت مند اور سیٹھ ساہو کاروں کے خلاف احتجاج کیا ہے اور عورت کی ابتر حالات کو سدھارنے کی کوشش کی ہے۔ معصومہ، بمبئی کے ماحول پر لکھا گیا ہے۔ اس میں فلمی دنیا اور سرمائے داروں کی سچی تصویر کھینچی گئی ہے،اس ناول کے اختتام پر یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ عصمت عام ترقی پسندوں کی طرح معصومہ کی تباہی وبربادی کا ذمہ دار سما

Related Products